معروف موٹیویشنل اسپیکر اور سچ ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز حنیف قمر نے معاشرتی اصلاحات میں علما کے مؤثر اور باوقار کردار کو اجاگر کیا۔ وہ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور میں منعقدہ تین روزہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔

108

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں