پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر محترمہ نیٹلی بیکر نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

8

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں