وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔

118

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں